تحریک انصاف کی پالیسی میں تبدیلی
- تحریر مزمل سہروردی
- 02/06/2026 2:33 PM
تحریک انصاف کی سیاست کا ایک بڑا نکتہ یہ رہا ہے کہ وہ ملک کی دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ ایک میز پر بیٹھنے کے لیے تیار نہیں ہوتی۔ ایسا اب نہیں ہے۔ حتیٰ کے جب تحریک انصاف اقتدار میں تھی تب بھی بانی تحریک انصاف بطور وزیر اعظم اپوزیشن کے ساتھ نہ تو ملنے کے لیے تیار تھے اور نہ ہی ساتھ [..]مزید پڑھیں