پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس معطل
- تحریر مزمل سہروردی
- 12/24/2025 1:47 PM
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی آنر شپ آرڈیننس معطل کر دیا ہے۔ اور اس آرڈیننس کے تحت لوگوں کو جو قبضہ دلوائے گئے تھے، وہ بھی واپس کر دیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے عدالت کے یہ ریمارکس سامنے آئے ہیں کہ اس قانون سے عدالتی سپرمیسی ختم کر دی گئی ہے۔ عدالت کا موقف ہے کہ کچھ لوگوں کی � [..]مزید پڑھیں