پاکستان کے حکمران اور خونی انقلاب کے دعوے
- تحریر بیرسٹر حمید بھاشانی خان
- 12/14/2017 7:45 PM
- 3421
اگر احتساب نہ ہوا تو خدا نخواستہ خونی انقلاب آ سکتا ہے ۔ یہ بات وزیر اعظم پاکستان نے جھنگ میں خطاب کرتے ہوئے دہرائی ہے ۔ یہ وزیر اعظم کے اپنے اوریجنل الفاظ نہیں ہیں۔ یہ الفاظ انہوں نے یا ان کے تقریر نویس نے دوسرے حکمرانوں سے مستعار لیے ہیں۔ یہ الفاظ موجودہ اور ماضی کے کئی حکمران� [..]مزید پڑھیں