بر صغیر کے جسم پر رستا ہوا زخم
- تحریر بیرسٹر حمید بھاشانی خان
- 12/27/2021 4:28 PM
- 3320
چند دن پہلے عرض کیا تھا کہ پاکستان نے انیس سو چونسٹھ میں اچانک مسئلہ کشمیر سکیورٹی کونسل کو ریفر کر دیا تھا۔ اس نئے قدم نے امریکا کو سخت ناراض کر دیا تھا۔ امریکی سفارتی حلقوں میں اس ناراضی کا کھلا اظہار بھی کر دیا گیا تھا۔ دوسری طرف دنیا کی دوسری بڑی سپرط� [..]مزید پڑھیں