احمد شمیم: شعر اور نقشے پر کھنچی لکیریں
- تحریر وجاہت مسعود
- 10/25/2025 8:43 PM
شعر اور اقتدار کی دنیائیں الگ ہیں۔ شعر فرد پر گزرنے والی قیامت بیان کرتا ہے۔ اقتدار جذبات کی دنیا سے بے نیاز پیوستہ مفادات کی حرکیات سے تعلق رکھتا ہے۔ ایک جملہ سٹالن سے منسوب کیا جا تا ہے کہ ایک انسان کی موت المیہ ہے اور دس لاکھ افراد کی موت محض ایک عدد۔ یہ بتانا تو مشکل ہے کہ س� [..]مزید پڑھیں