جمہوریت کیسے مرتی ہے؟
- تحریر وجاہت مسعود
- 05/28/2025 6:30 PM
ریاست کے طاقتور بیانیے سے چار ہاتھ آگے نکل کے فرمان امروز کو بار بار دہرانے والے خوفزدہ نفسیات کے مریض اور ذاتی عزائم کے اسیر ہوتے ہیں۔ ان کی لغت بدلتے موسموں کے تابع ہوتی ہے۔ ان کی یادداشت کا دورانیہ ذاتی مفادات کی نسبت سے بڑھتا گھٹتا رہتا ہے۔ انہیں پاسٹر ناک ، سخاروف ، کن [..]مزید پڑھیں