اب ٹائی راڈ کیوں نہیں کھلتا؟
- تحریر وجاہت مسعود
- 09/13/2025 1:59 PM
روز نامہ جنگ نے اداریے کی اشاعت کا سلسلہ منقطع کرکے اردو صحافت میں مستقبل شناسی کی روایت قائم رکھی ہے۔ بے خبر صحافی کی اطلاع کے مطابق یہ فیصلہ کرتے ہوئے واقعاتی دلائل پر مبنی مضبوط نکات پیش نظر رکھے گئے ہیں۔ ان سے اردو صحافت کمزور ہونے کی بجائے رائے عامہ کی بہتر نمائندگی کی طرف [..]مزید پڑھیں