مہاراجہ کی گھوڑیاں اور نئی سیاست
- تحریر سہیل وڑائچ
- 08/09/2026 3:07 PM
پنجابی کا محاورہ ہے ’ شوق دا کوئی مل نئیں‘ اور اگریہ شوق راجوں، مہاراجوں، بادشاہوں یا طاقتوروں کا ہوتو پھر کئی بار یہ شوق تاریخ کا حصہ بن جاتا ہے۔ آج سے پچاس ساٹھ ہزار سال پہلے جب سےموجودہ انسانی نسل ظہور پذیر ہوئی ہے، اس کی تاریخ میں سب سے پہلے گدھا،گھوڑا، ہاتھی ، کتا � [..]مزید پڑھیں