سہیل وڑائچ

  • خبردار ، ہوشیار، تیار!

    ہے تو یہ سراسر بدشگونی اور رنگ میں بھنگ مگر نگوڑا صحافی قبل از وقت مستقبل میں رونما ہونے والے واقعات کی پیش گوئی نہ کرے تو کیا کرے؟ گھوڑا گھاس نہ کھائے توکیا کھائے؟ نگوڑے صحافی کی چھٹی حس کے الارم بجنا شروع ہوگئے ہیں۔ بھاری دل کے ساتھ لکھ رہا ہوں کہ اگرچہ حکومت اس وقت اپنےعروج [..]مزید پڑھیں

  • ولدیت کا مسئلہ

    ہائبرڈ نظام کی خوبیوں پر دفتر کے دفتر لکھے جا سکتے ہیں کیونکہ اس سے سیاستدانوں اور مقتدرہ کی کشمکش اور سازشوں، اسکینڈلوں سے وقتی ریلیف ملا ہوا ہے۔ اگر اس نظام کے مثبت پہلو پر بات کی جائے تو یہ دلیل دی جا سکتی ہے کہ اس نظام میں سیاسی اور مقتدر اسٹیک ہولڈرز ذمہ داری، حکمرانی اور [..]مزید پڑھیں

  • م مرچ، ش شلجم اور ب باتھو

    سیاست کے خوانِ نعمت پر کئی سبزیاں سجی ہیں۔ م مرچ اپنی بہار دکھارہی ہے، ش شلجم کی دھاک بیٹھی ہوئی ہے اور ب باتھو بھی تلخ وشیریں رنگ دکھارہا ہے۔ ہرسبزی خود کو ترکاری کا بادشاہ یا ملکہ سمجھتی ہے مگر فیصلہ تو ترکاری پکانے والے شیف نے کرنا ہے کہ اسے کون سی سبزی کو اقتدار کے گوشت میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جنگی گولے، پتھر اور ہیرے

    مشرق کے علم فلکیات کو مغرب میں سائنس نہیں، بلکہ توہمات کا مجموعہ جانا جاتا ہے مگر اسکے باوجود مغرب ومشرق دونوں میں ستاروں کے اثرات پر یقین کرنے والے بہت ہیں۔ علم فلکیات کے پاکستانی ماہرین اکثر پاکستان کی تاریخ پیدائش 14اگست 1947 کے حوالے سے تجزیہ کرتے ہوئے یہ نتیجہ نکالتے ہیں ک� [..]مزید پڑھیں

  • وقت کی ضرورت کیا ہے؟

    اگر چالس ڈاروِن کےنظریہ ارتقا (Theory of Evolution) کو درست مان لیا جائے تو ڈارون کے اصولوں کے مطابق نسلِ انسانی کو اپنی بقا کیلئے اپنی حکمت عملی تبدیل کرنا پڑے گی۔ آج کا انسان ہزاروں مشکلات، بیماریوں، جنگوں، بھوک اور حتٰی کہ عظیم الجثہ و ہیبت ناک جنگلی جانوروں کا مقابلہ کرکے � [..]مزید پڑھیں

  • پاگل اور عاقل

    دنیاوی مفہوم میں پاگل اور عاقل دو متضاد ذہنی کیفیات کا نام ہے مگر سائنسی اور نفسیاتی اعتبار سے عقل مند اور پاگل یا جنونی میں فرق بہت پیچیدہ ہے ۔ علم نفسیات کو باقاعدہ سائنس کی شکل دینے والے سگمنڈ فرائڈ کا خیال ہےکہ نارمل اور ابنارمل لوگ بنیادی طور پر مختلف نہیں ہوتے۔ دونوں می [..]مزید پڑھیں

  • مولانا فضل الرحمٰن کا مخمصہ!

    مولانا فضل الرحمٰن ہیں تو سکہ بند مولوی مگر محفل میں دنیا داروں کی طرح ایسی رنگارنگی پیدا کرتے ہیں کہ ہر بار ان سے ملنے کے بعد قریبی تعلق مزید گہرا ہو جاتا ہے۔ آج کل کے سیاستدانوں میں روکھا پن دور سے ہی نظر آتا ہے مگر مولانا فضل الرحمٰن میں وہ خوئے دل نوازی موجود ہے جو نوابزادہ [..]مزید پڑھیں

  • ہر بار میں ہی کیوں ہارتا ہوں؟

    علامہ اقبال علم وفضل میں بہت بڑے مقام پر تھے۔ وہ ’شکوہ‘ لکھنے میں حق بجانب تھے۔ وہ اقبال تھے۔ یہ قلم کار ’بالؔ‘ ہے، وہ علامہ تھے، یہ اُلاما ہے (اُلاما یا اُلانبھا پنجابی میں اسے کہتے ہیں جس سے ہر کسی کو شکایت ہو) ۔ علامہ نے امت ِمسلمہ کی زبوں حالی پر خدا سے شکوہ کیا کہ [..]مزید پڑھیں

  • رائےعامہ :دھوکہ یا حقیقت

    شہید محترمہ بے نظیر بھٹو سیاست دانوں کی موجودہ نسل میں سب سے زیادہ وسیع المطالعہ تھیں۔ انہیں ادب ، سیاست، تاریخ اور بین الاقوامی امور پر اسی وجہ سے دسترس حاصل تھی۔ ادب میں انہیں انگریزی کے لیجنڈری ڈرامہ نگار ولیم شیکسپیئر کا مشہور ڈرامہ جولیس سیزر نہ صرف پسند تھا بلکہ انہیں اس [..]مزید پڑھیں

  • واٹرلو تو ہوچکا

    واٹرلو ویسے تو بلجیم کے ایک چھوٹے سے گاؤں کا نام ہے مگر انگریزی میں اسے شکست کے استعارے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یورپ کے مردِ آہن نپولین بونا پارٹ کوڈیوک آف ولنگٹن نے یہاں 1815 میں حتمی شکست دی تھی۔ نپولین اور واٹرلو کے بغیر یورپ کی تاریخ مکمل نہیں ہوتی۔ یہی وُہ واقعہ ہ [..]مزید پڑھیں