سیاست پر جھاڑو پھر گیا؟
- تحریر سہیل وڑائچ
- 04/18/2026 2:04 PM
سید مردان علی شاہ پیر پگاڑا شریف سیاست دانوں کو ڈرانے کیلئے بیان دیا کرتے تھے کہ اب سیاست پر جھاڑو پھرنے کا وقت آگیا ہے۔ مرحوم ومغفور پیر پگاڑاخود کو جی ایچ کیو کا نمائندہ کہا کرتے تھے۔ ان کے بیانات مزاح ، طنز اور تلخ سچ کا مجموعہ ہوتے تھے ۔ آج کی صورتحال میں پیر صاحب کا فقرہ [..]مزید پڑھیں