سہیل وڑائچ

  • رمزاں زرداری دیاں!

    رمز جس کو اردو میں خفیہ اشارہ ، دل کے راز اور کنایہ کے ہم معنی سمجھیں ، پنجابی میں’ رمزاں یار دیاں‘ اور ’رمزاں عشق دیاں‘ کلاسیکی شاعروں کا موضوع رہے ہیں۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری بہت گہرے انسان ہیں۔ سیاسی شطرنج کے ماہر کھلاڑی ہیں۔ ان کی کامیاب سیاسی چالوں کے سبب ہ� [..]مزید پڑھیں

  • جیسا چولہا، ویسی روٹی

    تضادستان ہمارا پیارا ملک ہے اور ہم اسی کے چولہے کی روٹی کھاتے ہیں۔ یہ ہمارا اپنا ہی چولہا ہے اور اپنی ہی روٹی ہے۔ رومانوی اور حب الوطنی کے حساب سے اس روٹی پر صبروشکر کرنا واجب اور اس پر اعتراض کرنا گناہ ہے۔ بابا فرید الدین گنج شکر ؒنے تو روٹی" ٹک" یا "ٹکر" کو چھٹا رکن ِ [..]مزید پڑھیں

  • قیدی اور ’قیدو‘!

    عربی، فارسی، اردو، ہندی اور پنجابی ادب میں صیّاد (شکاری) اور صید ( شکار یا قید پرندہ) اسیر اور آسر کی اصطلاحات سے بھری پڑی ہیں ۔ اردو میں قیدی کا لفظ ہے مگر قید کرنے والے کیلئے عربی اور فارسی کی طرح کا اسی جڑسے نکلا ہوا، ملتا جلتا کوئی لفظ نہیں ہے۔ زیادہ سے زیادہ قید کرنے والے ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تھاں تے ٹھکانہ

    تھاں اور ٹھکانہ دونوں پنجابی زبان کے الفاظ ہیں۔ ہیر وارث شاہ میں ’تھاں‘ ایک بنیادی اصطلاح ہے جس کا معنی اصل رہائش، اصل مطلب اور اصل مقصد ہے۔ جبکہ ٹھکانہ عارضی رہائش کو کہتے ہیں۔ ان اصطلاحات کی روشنی میں کسی بھی واقعہ کی اصلیت سمجھنے کیلئے اس کی روح تک یعنی تھاں تک پہنچن� [..]مزید پڑھیں

  • مہدی کی گواہی!

    کون کافر ہے جو وقت کے مہدی کی گواہی سے انکار کرے اور مہدی بھی ایسا جس کا نام ہی سعید یا مبارک و خوش بخت ہو ۔ روز قیامت پر ہم سب کا ایمان ہے اس روز اچھے بُرے کا فیصلہ ہوگا، جزا اور سزا کا اعلان ہو گا۔ ایک قیامت تو وُہ ہے جس کا حساب کتاب اس دنیا کے خاتمے پر ہوگا مگر ایک قیامت صغریٰ ہ� [..]مزید پڑھیں

  • 3 سالہ قومی حکومت

    شبھ شبھ بولنا چاہئے۔ اندر خانے جو بھی ہو رہا ہے اس میں شہباز حکومت کے جانے کا تا قیامت امکان نہیں۔ شہباز شریف وہ سونا ہیں جو سیاست کی کانوں میں آج بھی عنقا ہے۔ مشکل ترین فضا میں بھی وہ کانٹوں کے درمیان چلنے کے ماہر ہیں۔ انہیں علم ہے کہ سنگلاخ پتھروں پر چل کر ہی وہ کہکشاں تک پہن [..]مزید پڑھیں

  • غنوی نے فاطمہ بھٹو کو کیوں گالی دی ؟

    پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی ادب شناس بیٹی فاطمہ بھٹو نے نئے سال میں The Hour of the Wolf (اصطلاحاتی معانیٰ: سحرسے پہلے کی وحشت ناک گھڑی)نامی ایک یادداشت لکھی ہے جس میں انہوں نے اپنی پالتو بلّی’’ کو کو‘‘ اور خود اپنی زندگی [..]مزید پڑھیں

  • نئے صوبے: فائدہ مند یا نقصان دہ؟

    تیاری تو بہت عرصے سے کی جارہی تھی مگر اب کھچڑی تیار ہے۔ بوتل سےجن باہر آنے ہی والا ہے۔ اہل حَکم اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ اگر نئے صوبے نہیں بنتے تویہ ملک چل ہی نہیں سکتا۔ مقتدرہ میں یہ سوچ گزشتہ کئی برسوں کی بحث وتمحیص کے بعد پیدا ہوئی۔ نون ابھی ہاں اور ناں دونوں کے درمیان ہے [..]مزید پڑھیں

  • نونی ناک نقشہ!

    اس وقت مسلم لیگ نون سب سے بڑی حکمران جماعت ہے۔ نونی ہی وزیراعظم اور نونی ہی وزیراعلیٰ پنجاب ہے۔ گویا نونی سیاست اور اس کے اندرونی و بیرونی ناک نقشہ کو سمجھنا ضروری ہے۔ نونی لیڈروں کی سوچ کیا ہے، اس کی ناک کیسی ہے اور آگے نقشہ کیا بنے گا؟ نقشے کی ابتدا 2024 کے الیکشن سے کرتے ہیں � [..]مزید پڑھیں

  • پانچ بڑے اور قِصّہ ساکھ کا!

    پہلے قِصّہ سن لیجئے۔ ’کہتے ہیں کہ ارب پتی عرب شیخ نے رولز رائس کار کمپنی سے رابطہ کیا اور کہا کہ دس دن کے بعد میری نوبیاہتا بیوی لندن آنے والی ہے اور میں یہ چاہتا ہوں کہ اسکو نئی رولز رائس کار پر ایئرپورٹ سے ریسیو کروں۔ رولز رائس کی انتظامیہ نے شیخ سے کہا کہ ہمارے پاس تو گاڑ [..]مزید پڑھیں