سہیل وڑائچ

  • الٹے ہور زمانے آئے!

    بابا بلّھے شاہ نے اپنی ایک مشہور کافی میں زمانے کے الٹ پھیر کا ذکر کیا ہے۔ بلّھے شاہ کا زمانہ تھا یا آج جھلّے شاہ کا زمانہ ہے ، زمانہ واقعی الٹ گیا ہے۔ بلّھے شاہ نے کہا ہے: کاں لگڑ نوں مارن لگے، چڑیاں جرّے ڈھائے گھوڑے چُگن روڑیاں اَتے گدھوں خوید پوائے زمانے میں اس قدر الٹ ہو [..]مزید پڑھیں

  • بیرونی دورے اور اندرونی تنقید!

    اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور نیّت کا احوال صرف خدائے پاک جانتا ہے۔ اعمال اور نتائج کا جائزہ لینے کاحق ہر خاص و عام کو ہے مگر نیّت پر شک کرنا نہ کسی فرد کو زیبا ہے اور نہ کوئی یہ اختیار رکھتا ہے کہ وُہ کسی کی نیّت کو جان سکے۔ اس لئے وُہ افراد جو کسی کی نیّت پرحملہ آور ہوتے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • گرینڈ پلان: ایک فرضی قیاس!

    جارج اور ویل نے مشہور زمانہ فکشن  Animal Farm اور 1984  لکھ کر مستقبل کی دنیا اور حالات کے بارے میں قیاس آرائیاں کیں۔ اسی طرح ایچ جی ویلز نے1898 میں War of the worlds لکھ کر مریخ سے زمین پر ایک فرضی خلائی حملے کی کہانی لکھی جس کی ڈرامائی تشکیل کو ریڈیو پر سن کر کئی لوگ سمجھے کہ واقعی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف: اصل سوچ اور وقتی مصلحتیں !

    نواز شریف جنوبی ایشیا کے سینئر اور تجربہ کار ترین سیاسی رہنما ہیں۔ 3بار کے وزیراعظم اور موجودہ نظام کے اہم شریک کار ہونے کے علاوہ، وہ چار دہائیوں میں مقتدرہ اور سول حکمرانوں کے درمیان دوستیوں اور لڑائیوں کے اہم ترین گواہ بھی ہیں۔ نوازشریف بہت ہی گہرے آدمی ہیں۔ ان کی مرضی کے [..]مزید پڑھیں

  • حاکمیت اور حکومت!

    آئین پاکستان اجتماعی سوچ کا اظہار ہے۔ اسی لئے اس کے آغاز میں ہی واضح طور پر درج کردیا گیا ہےکہ یہاں حاکمیت خدا تعالیٰ کی ہوگی اور حکومت انسانوں کی اکثریت کی نمائندہ ہوگی۔ بدقسمتی یہ ہے کہ صدیوں سے انسانوں نے جو تجربات حاصل کئے ہیں اور بالخصوص مسلمانوں نے اسلام اور جمہوری� [..]مزید پڑھیں

  • خواجہ آصف کی چھلانگیں

    خواجہ محمد آصف تضادستانی سیاست اور صحافت کی رونق ہیں۔ وہ کچھ نہ کچھ ایسا کہتے رہتے ہیں کہ جس سے سیاسی سکوت کے سمندر میں لہریں پیدا ہوجاتی ہیں۔ خواجہ صاحب زبردست مہم جُو اور بہترین پیراک ہیں۔ ہر سال موسم گرما میں نیکر پہنے دوستوں کے ہمراہ دریا میں چھلانگ لگانے کی ان کی سالانہ [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کا خاتمہ؟

    پولیٹکل سائنس کے بین الاقوامی شہرت یافتہ مصنف فرانسس فوکیو مانے ’تاریخ کا خاتمہ‘ نامی کتاب لکھی جس کا بنیادی خیال یہ تھا کہ ’لبرل جمہوریت اور مارکیٹ اکانومی‘ پوری انسانی تاریخ کا نچوڑ ہیں۔ اور اب انسانی تاریخ میں اس سے بہتر آئیڈیاز کی صورت نظر نہیں آتی۔ گویا آئی [..]مزید پڑھیں

  • اَت یا پَت؟

    ہر طرف اَت ہی اَت ہے حالانکہ اَت تو خداکا ویر(دشمنی) ہوتا ہے جب کہ پت( ملائم پتہ) خدا کی مہر ہوتا ہے۔ اَت غرور،غصے، جوش اورانتقام سے عبارت ہے جس کی انتہا خدا کو انسان کا دشمن بنادیتی ہے۔ اور پت سے مراد درخت کا پتہ بھی ہے اور معاملات کو خوش اسلوبی سے طے کرنا بھی۔ جب دنیا بنی تو وحش [..]مزید پڑھیں

  • نیا دور!

    غلام ہندوستان کی آزادی کا وعدہ پورا کرنے کیلئے 1935 میں گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ نافذ ہوا توسعادت حسن منٹو نے شاہکارافسانہ ’نیا قانون‘ لکھا۔ جس کا مرکزی کردار’ منگو کوچوان‘ نئے قانون سے ملنے والی آزادی اور نوآبادیاتی نظام کی غلامی سمجھانے کی کوشش کرتا ہے۔ اب جبکہ [..]مزید پڑھیں

  • کتب خانے اور جدید دنیا!

    قائد اعظم محمد علی جناح قانون کے علم کی مہارت تو رکھتے ہی تھے ساتھ ساتھ وہ فن تقریر کے بھی ماہر تھے۔ قانون ساز اسمبلی میں ان کی تقریریں زبان و بیان اور دلائل میں اپنا ثانی نہیں رکھتیں۔ قائداعظم نے یہ علم کن کتابوں سے حاصل کیا؟ اس بارے میں بہت زیادہ تحقیق تو نہیں ہوئی مگر شیلا ر [..]مزید پڑھیں