سہیل وڑائچ

  • صحافت، سیاست اور عظمت

    صاحبانِ نامدار و سامعین ذی وقار! میری چند مختصرگزار شات کا موضوع صاحبِ کتاب، کتاب صاحب اور صاحبانِ اقتدار ہیں۔ صاحبِ کتاب جناب حسین نقی اسم با مسمّیٰ ہیں۔ حضرت امام حسین ؓکی جرأتِ انکار اور حضرت امام نقی ؒ کے تحمل و برداشت ان کی شخصیت میں جھلکتے نظر آتے ہیں۔ بنو امیّہ تھے [..]مزید پڑھیں

  • جیہڑا روہی رہندا، سوہی عشق پچھانے

    ضرب المثل کے مطابق سفر وسیلہ ظفر ہے اور اشفاق احمد کا سفر درسفر، جسمانی سفر کے ساتھ روحانی اور رومانی تجربات بھی سکھاتا ہے ۔ ’سیروفی الارض ‘بھی پیش نظر ہے۔ کبھی جاپان میں اوساکا کے پہاڑوں کی وادیوں کے رنگ نظر کوٹھنڈک پہنچاتے ہیں تو کبھی ہنگری بوڈا پوسٹ کے دریا پر آباد � [..]مزید پڑھیں

  • جڑواں شہر

    جس طرح راولپنڈی اور اسلام آباد جڑواں شہر ہیں یا جیسے میرا آبائی شہر جوہر آباد اور خوشاب آپس میں جڑے ہوئے ہیں بالکل ایسے ہی دور افق پار مجازی دنیا میں دو جڑواں شہر الٹ نگر اور سیدھ نگر ہیں۔ کبھی یہ ایک ہی شہر ہوتا تھا اور یہاں کا راجہ دیوتا سمان تھا مگر پھر راجہ کے دو بیٹوں � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاست کا مسئلہ فیثا غورث!

    جیومیٹری پڑھنے والے ہر طالبعلم کو مسئلہ فیثا غورث سے سابقہ پڑتا ہے اور ہر ایک سے یہ مسئلے حل کروائے جاتے ہیں۔ تضادستان کی سیاست کا مسئلہ فیثا غورث بھی کبھی حل ہوگا؟ آئیے فیثا غورث اور محی الدین ابن عربی کے علم حروف و ابجد سے اسے حل کرنے کی کوشش کریں۔ ہے تو یہ لاینحل مسئلہ مگر کو [..]مزید پڑھیں

  • راج نیتی!

    27 ویں ترمیم کے بارے میں پہلے سرگوشیاں، پھر افواہیں اور اب کھلے عام اعلانات سنے۔ سیاست میں انقلابی تبدیلیوں کو سمجھنے کیلئے تاریخ اور علم سیاسیات کی مدد لینا پڑتی ہے۔ راج نیتی کے لفظ کو بالی وڈ نے بدنام کرکے پیش کیا ہے۔ ویسے اس کے لفظی معانی ریاست کو چلانے کے طریق یعنی  Sta [..]مزید پڑھیں

  • بھنبھل بھوسہ !

    یہ خالص پنجابی کا لفظ ہے جس کا مطلب کنفیوژن اور حل نہ ہونے والا معمّہ یا ایسی صورتحال ہے جس کو سمجھنا مشکل بلکہ ناممکن ہو۔ کئی دور ایسے ہوتے ہیں جن میں نئےبھنبھل بھوسے، نئے نئے بحران سامنے آجاتے ہیں جن کا حل آسان نہیں ہوتا۔ بابا بلّھے شاہ (1680- 1757) کو بھی بھنبھل بھوسے کا سامنا [..]مزید پڑھیں

  • نونی سیاسی بساط!

    پاکستان کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں جو مرضی دعوے کریں مگر حقیقت یہ ہے کہ برسر اقتدار نون لیگ، اتحادی پیپلزپارٹی اور اپوزیشن جماعت تحریک انصاف سب کا تنظیمی حال پتلا ہے۔ نہ حکومتی جماعتوں کی پنجاب میں کوئی موثر تنظیم ہے اور نہ ہی اپوزیشن کا کوئی گراس روٹ سیٹ اپ۔ پچھلے الیکشن سے [..]مزید پڑھیں

  • صدر ٹرمپ: نیا اشوکا؟

    بادشاہوں اور لیڈروں کا تاثر ان کی بدلتی کارکردگی کے مطابق بدلتا رہتا ہے۔ اورنگ زیب ہوں یا شاہجہاں ہندوستان کے بڑے بادشاہوں میں سے تھے۔ اورنگ زیب بہت مذہبی تھا مگر دوسری طرف اس نے اقتدار کی راہ میں آنے والا نہ کوئی سگا بھائی چھوڑا نہ کوئی بھتیجا۔ یہی حال شاہجہاں نے اپنے بھائی ا [..]مزید پڑھیں

  • مجھے بے وفا اچھے لگتے ہیں!

    سیاست اور معاشرت، وفا اور بے وفائی، اس کا اور میرا، محبت اور بے اعتنائی یہ سب ازل سے جاری ہے اور یوں ہی جاری رہے گا۔ اچھے دنوں کی بات ہے خوش گپیاں ہورہی تھیں گورنر سلمان تاثیر خوش مزاج اور گپ شپ کے شوقین تھے۔ گو مذہب کے بارے میں حساسیت سے قطعی لاعلم تھے اور سمجھانے کے باوجود سنی ا [..]مزید پڑھیں

  • بے نام کہانی!

    یہ بے نام لوگوں کی بے نام کہانی ہے۔ اس کہانی کا آغاز کب ہوا اور اس کا انجام کیا ہوگا یہ کسی کو بھی معلوم نہیں۔ یہ نوحہ ہے، المیہ داستان ہے، یہ بادشاہوں کے دربار کے طربیہ کرداروں کے متعلق نہیں بلکہ صدیوں سے پستے لوگوں کی آہ ہے۔ یہ مسخروں کی کہانی نہیں، یہ خون پسینہ بہانے والوں [..]مزید پڑھیں