نصرت جاوید

  • ’اچانک پْلس مقابلہ‘ کی سازشی تھیوری

    جولائی 2023 سے ایک ٹی وی چینل کے لئے پیر سے جمعرات شام آٹھ بجے ایک لائیو شو کررہا ہوں۔ حالاتِ حاضرہ پر تبصرہ آرائی پر توجہ دیتے اس شو کی تیاری کے لئے دوپہر کے کھانے اور قیلولہ کی کوشش کے بعد 4 بجے کے قریب گھر سے نکلنا پڑتا ہے۔ گھر میرا اسلام آباد کے سیکٹر ایف 2/8 میں ہے۔ دفتر ریڈ [..]مزید پڑھیں

  • ایک گرفتاری سے جڑی کہانیاں

    جس گرفتاری کا ان دنوں ہر محفل میں ذکر ہورہا ہے وہ ہماری تاریخ کے ’اس‘ ادارے سے وابستہ رہے کسی فرد کی پہلی گرفتاری نہیں ہے۔ قیام پاکستان کے چند ہی برس بعد اکبر نام کے اعلیٰ ترین افسر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ان کی اہلیہ بیگم نسیم جہاں بھی ان کے ساتھ گرفتار ہوئیں۔ بعدازاں بری [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عوامی بصیرت ملک کی بہتری کی ضامن بن سکتی ہے

    14اگست 2024 کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ یہ سطر پڑھنے کے بعد آپ یہ سوچیں گے کہ نیند سے بیدار ہوتے ہی قلم اٹھالیا تھا۔ حقیقت مگر یہ ہے کہ منگل کی شب 6بجے کے قریب ہمارے گھر کی بتی چلی گئی تھی۔ ٹی وی شو کرنے کے بعد سوا نو بجے گھر لوٹا تو میرا گھر ہی نہیں پوری گلی اندھیرے میں ڈوبی ہو� [..]مزید پڑھیں

  • ’’کرشمہ ساز‘‘ کی مشکل سے مشکل تر ہوتی زندگی

    اپنے تئیں عقل کل ہوئے مجھ جیسے لفظ فروش ٹی وی سکرینوں کے ذریعے آپ میں ’’علم‘‘ بانٹتے ہوئے رائی کا پہاڑ بناتے ہیں۔ پانی میں پنجابی محاورے والی مدھانی ڈال کر اسے بلوتے ہوئے کوئی لذیذ یا سود مند شے نکالی نہیں جاسکتی۔ ہم ڈھٹائی سے مگر اس میں مصروف رہتے ہیں۔ کار بے سود � [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے مضطرب معاشرے میں سفید پوشوں کا ٹوٹتا بھرم

    آپ میں سے جو لوگ دیگر افراد کو ’’خوش حال‘‘ دِکھتے ہیں گزشتہ چند مہینوں سے ایسے تجربے سے یقینا گزرے ہوں گے اور وہ یہ کہ قریبی جاننے والوں میں سے چند نے آپ سے رابطہ کیا۔ اِدھر اْدھر کی گفتگو کے بعد تھوڑا حوصلہ پکڑا تو بجلی کا بل یا بچوں کی فیس ادا کرنے کی سکت نہ رکھنے ک� [..]مزید پڑھیں

  • نیوٹرل ہونے کا مشورہ اور جماعت اسلامی کا دھرنا

    ہماری صحافت اب تھڑے بازوں کی گپ شپ میں بدل چکی ہے اور اِن دنوں مقبول ترین موضوع یہ طے کرنا ہے کہ اپریل 2022 سے ’میر جعفروصادق‘ کو مسلسل للکارنے والوں نے عمر ایوب خان کے ذریعے صلح کا پیغام کیوں دیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی جانب سے اٹھایا سفید جھنڈا شاید نظرانداز کرد� [..]مزید پڑھیں

  • اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش

    امریکی صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی ٹرمپ نے اپنی افواج کو ہر صورت افغانستان سے نکالنے کے فیصلے پر تیزی سے عملدرآمد کے راستے بنانا شروع کردیے۔ افغان نژاد زلمے خلیل زاد کو اپنا مشیر تعینات کرنے کی وجہ سے اس کی حکومت کے طالبان سے روابط بہت تیزی سے استوار ہوچکے تھے۔ اشرف غنی حکومت اس [..]مزید پڑھیں

  • بائیڈن کی دستبرداری اور ٹرمپ کی قسمت

    امریکی صدر بائیڈن نے بالآخر ’’جرم ضعیفی‘‘ تسلیم کرتے ہوئے خود کو رواں برس کے نومبر میں ہونے والے انتخابی مقابلے سے دست بردار کرلیا ہے۔ دست برداری کا اعلان کرتے ہوئے اس نے نائب صدر کملاہیرس کو ڈیموکریٹ جماعت کی جانب سے ٹرمپ کے مقابلے پر کھڑا کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • ہماری خوشیاں کیوں رْوٹھ گئیں

    شہباز حکومت کو ایک بنیادی حقیقت کا احساس تک نہیں ہورہا اور وہ یہ کہ خلق خدا کی اکثریت کے خیال میں وہ فروری 2024 کے انتخابات کی بدولت ہی برسراقتدار نہیں آئی۔ عام آدمی اس کے اقتدار کے دنوں کا شمار اپریل 2022 سے کرتا ہے جب عمران حکومت کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے گھر بھیج دیا گیا تھا۔ [..]مزید پڑھیں