مضبوط عورت
- تحریر آمنہ مفتی
- 03/09/2025 1:30 PM
کل عورتوں کا عالمی دن تھا۔ میرے طالب علموں، دوستوں، احباب نے کتنے ہی پیغامات بھیجے جن میں ہر ایک کا مقصد یہ ہی تھا کہ میں ایک مضبوط عورت ہوں۔ اور میری عظمت کو سلام وغیرہ۔ ہمارے ایک دوست ہیں جو ڈرامے اور فلمیں وغیرہ ڈائریکٹ کرتے ہیں۔ جب بھی ان سے ملنا ہوتا ہے وہ ایک ہی بات کہ� [..]مزید پڑھیں