اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں ہے
- تحریر آمنہ مفتی
- 11/12/2023 5:06 PM
نو نومبر کو اقبال ڈے پر قرطبہ پہنچنے کا ارادہ تو خیر سے لاہور کی سموگ نے ملتوی کرایا لیکن اس اقبال ڈے پر اقبال کے ساتھ جو اہل وطن نے کیا کہ وہ پڑھ پڑھ کے ہاسا ہی نکل گیا۔ ہمارے بچپن میں کسی ناشدنی نے ہم سب کا دھیان اقبال کی طرف لگا دیا تھا۔ ٹی وی پر اقبال کے شعر، کالج کا [..]مزید پڑھیں