کنبھ کے میلے میں بچھڑنے والے
- تحریر آمنہ مفتی
- 02/23/2023 5:54 PM
ہمارے بچپن میں جب سارے رشتے دار جمع ہوتے تھے تو وی سی آر پر جہاں شدید رومانٹک فلمیں دیکھی جاتی تھیں، وہیں بڑوں کو دھوکہ دینے کے لیے کچھ ایسی فلمیں بھی لگائی جاتی تھیں جن میں کہانی کے ہر خلا کو پُر کرنے کے لیے کچھ ایسے رشتے داروں کو ملا دیا جاتا جو کنبھ کے میلے میں بچھڑ گئے تھے۔ [..]مزید پڑھیں