ادب کے نوبل کی ٹیس
ادب کے نوبل انعام کا اعلان ہوا اور وہی ٹیس جو ہر برس اس اعلان کے بعد اٹھتی ہے پھر سے اٹھی۔ سب ’سی‘ کر کے رہ گئے کہ واویلے میں بدنامی ہے۔ ادب کے پچھلے نوبل کے موقعے پہ ایک سیر حاصل بحث کی تھی، جس کا نتیجہ ظاہر ہے اتنی جلد تو برآمد ہو نہیں سکتا لیکن بات بہرحال چل نکلی ہے، اب دی [..]مزید پڑھیں