قلعے کی فصیل پر کھڑے ہو کر دیکھنے والے
- تحریر یاسر پیرزادہ
- 07/05/2026 5:52 PM
میں قلعے کی فصیل پر کھڑے ہو کر نیچے دیکھتا ہوں۔ روزانہ ایک ہی منظر ہوتا ہے۔ نیچے لوگ آتے ہیں۔ پہلے پہل تو وہ یونہی آ کر قلعے کی دیواروں کو تکتے رہتے تھے۔ یہ دیواریں اُس قدر مضبوط اور اونچی ہیں کہ انہیں دیکھنے کے لیے سر کو آسمان کی طرف کرنا پڑتا ہے۔ مگر اب وہ صبح سویرے جمع ہو جاتے [..]مزید پڑھیں