طویل گفتگو کرنے والے لوگ
- تحریر یاسر پیرزادہ
- 12/22/2022 5:49 PM
ہمارے ایک باس ہوا کرتے تھے، سخت گیر، روکھے اور زندگی سے بیزار۔ ویسے تو ہر باس ہی ایسا ہوتا ہے مگر یہ صاحب کچھ زیادہ ہی مردم بیزار تھے۔ البتہ ان کی ایک عادت مجھے بہت پسند تھی، بات بالکل دو ٹوک انداز میں کرتے تھے۔ جب بھی صبح موصوف کا فون آتا تو فقط کام کی بات کرتے جو زیادہ سے ز� [..]مزید پڑھیں