شالا نظر نہ لگے
- تحریر یاسر پیرزادہ
- 03/06/2026 3:01 PM
ایک زمانہ تھا کہ گھر میں صبح چھ بجے اخبار آتا تھا جو اُس وقت کا ٹویٹر، فیس بک اور انسٹاگرام سب کچھ ہوا کرتا تھا، گھر والے سارا دن اسی اخبار سے چِمٹے رہتے تھے۔ اگر کسی دن بہت ہی بڑا کوئی واقعہ رونما جاتا تو شام کو اخبارات ضمیمہ شائع کر دیتے تھے جو چند ہی گھنٹوں میں چوراہوں پر پہنچ � [..]مزید پڑھیں