وٹس ایپ پر منائی جانے والی عید
- تحریر یاسر پیرزادہ
- 04/13/2024 1:34 PM
ایک زمانہ تھا جب لوگ عید کی مبارک باد دینے کے لیے دوستوں اور رشتہ داروں کے گھر جایا کرتے تھے، ساتھ میں کیک یا مٹھائی لے جاتے تھے، بچوں کو عیدی دیتے تھے۔ میزبان بھی لذیذ کھانوں سے ہر آنے جانے والے کی تواضع کرتے۔ مگر جب سے انٹرنیٹ آیا ہے یار لوگ گھر بیٹھے ہی ایک دوسرے کو سوک� [..]مزید پڑھیں