فلسطینی ایسا کیا کریں کہ اسرائیل ناراض نہ ہو
- تحریر یاسر پیرزادہ
- 10/25/2023 6:16 PM
چلیے آج ’شیطان کے وکیل‘ بن کر کچھ سوالوں کے جواب تلاش کرتے ہیں ۔ پہلا سوال: حماس نے اسرائیل پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے جواب میں اسرائیل نے غزہ پرخوفناک بمباری کی۔ نتیجے میں اب تک پانچ ہزار سے زائد فلسطینی عورتیں ، بچے اور جوان شہید ہوچکے ہیں۔ بمباری کا سلسلہ رکنے کا نام [..]مزید پڑھیں