عرفان صدیقی

  • الوداع لندن!

    پیر، دو اکتوبر کی سہ پہر میں ہیتھرو کے ہوائی اڈّے سے باہر نکلا تو لندن اپنے روایتی موسم کی رومانوی قبا اوڑھے، دِل نواز سی خنکی میں لپٹا ہوا تھا۔ آسمان گہرے سرمئی بادلوں سے ڈھکا تھا۔ ہلکی بارش سے سُرخ اینٹوں، سفید کھڑکیوں والے دُھلے دھلائے گھروں کے اَنگ انگ سے لندن پھوٹ رہا تھا [..]مزید پڑھیں

  • ایک اور سیاسی جماعت!

    کیا پاکستان کو درپیش گوناگوں مسائل کا حل ایک نئی سیاسی جماعت کا قیام ہے؟ یہ سوال میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ تین جانے پہچانے سیاستدان، شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور مصطفی نوازکھوکھر اِس مفروضہ نئی سیاسی جماعت کے مبلّغین یا محرّکین سمجھے جاتے ہیں۔ تینوں سے میری بہت گہری [..]مزید پڑھیں

  • جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے صرف ایک التماس

    بلاشبہ ہر غلطی، معافی اور ہر معافی تلافی مانگتی ہے۔ سیّد مودودی کا معروف قول ہے _ ’’کوئی غلطی بانجھ نہیں رہتی۔ انڈے بچے دئیے چلی جاتی ہے۔‘‘ میں اتنے اضافے کی جسارت کررہا ہوں کہ غلطی جتنی بڑی ہوگی، اتنی ہی زیادہ کثیرالاولاد اور کریہہ النسل بھی ہوگی۔ زمانوں تک دودھو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بندیال صاحب کی رخصتی اور عدلیہ کا ’بندر گھاؤ‘

    اجنبی ہوتی اردو میں کبھی ایک دو لفظی مرکب، محاورے کے طور پر بولا جاتا تھا۔ ”بندر گھاؤ“ ۔ بندر کو لگنے والا کوئی زخم جوں ہی بھرنے لگتا اور اس پر موم آتا ہے، وہ اپنے تیز نوکیلے ناخنوں سے اسے کھرچ ڈالتا ہے۔ لہو پھر سے رسنے لگتا ہے۔ زخم پھر سے ہرا ہوجاتا ہے۔ سو جو مسئلہ جان ک� [..]مزید پڑھیں

  • نگران حکومتیں …کارِ لاحاصل!

    وقت آگیا ہے کہ نگران حکومتوں کے تماشائے بے ذوق کی صلاحیت، اہمیت اور افادیت کا بے لاگ جائزہ لیتے ہوئے دیکھا جائے کہ دنیا بھر کے جمہوری ممالک سے ہٹ کر، ہم نے عہدِ آمریت کی متعارف کردہ اِس مشق رائیگاں کو کیوں سینے سے لگا رکھا ہے؟ یہ اچھوتا خیال 1956 اور 1973 کے دستور سازوں کو بھی نہ [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف، بجلی کے بل اور دیوارِملامت

    نوازشریف کے ساتھ جو ہوا سو ہوا، پاکستان کو تباہی وبربادی کی اس پاتال میں پھینکنے والوں کا گریبان کون پکڑے؟ اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ختم کرکے بارہ روپے فی یونٹ بجلی دینے والا تو آج بھی وطن سے باہر بیٹھا واپسی کی ساعتِ سعید کے زائچے بنا رہا ہے۔ اور چھ برس کے دوران بجلی � [..]مزید پڑھیں

  • اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ مذاق

    یہ مذاق نہیں تو اور کیا ہے کہ آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کے قرض کیلئے پوری ریاست عالمی بینک کے سامنے ناک رگڑنے کو تیار تھی۔ اس ایک ارب ڈالر کے قرض کے حصول نےعوام کو مہنگے ترین بجلی کے بلوں اور تاریخ کے مہنگے ترین پیٹرول کے ذریعے خود کشیوں پر مجبور کردیا۔ لیکن سالانہ تیس ارب ڈ� [..]مزید پڑھیں

  • صدر عارف الرحمان علوی کو ایسا ہی ہونا چاہیے

    صدر ڈاکٹر عارف الرحمان علوی ہمیشہ سے ایسے نہ تھے۔ ان کا تعلق ایک با وقار خانوادے سے ہے۔ والد مرحوم ڈاکٹر حبیب الرحمان الہیٰ نہایت نیک نام شخص تھے۔ جواہر لعل نہرو کے معالج رہے۔ جماعت اسلامی سے سرگرم وابستگی رہی۔ عارف علوی بھی والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسلامی جمعیت طلبہ اور [..]مزید پڑھیں

  • انوار الحق کاکڑ

    انوار الحق کاکڑ کو میں نے پہلی بار سینیٹ میں دیکھا، جب مارچ 2021 میں ایوان بالا کا رکن بنا تب وہ اقتدار کا جھولا جھولتی تحریک انصاف کے ساتھ سرکاری بینچوں پر بیٹھتا تھا۔ باضابطہ اجلاس کے پہلے یا دوسرے دن ہی وہ میرے پہلو میں آ بیٹھا۔ دیر تک نیاز مندانہ انداز میں مجھ سے غائبانہ تع [..]مزید پڑھیں

  • بحیرہ انصاف کی ’برمودا تکون‘

    جمہوری ادوار ہماری عدلیہ کے سنگلاخ کوہ و بیاباں کا درجہ رکھتے ہیں جن سے وہ سیل تند رو کی طرح ٹکراتی رہتی ہے۔ لیکن جوں ہی اس کا سامنا آئین شکن آمروں سے ہوتا ہے، وہ یکایک ”جوئے نغمہ خواں“ کا روپ دھار لیتی ہے۔ آمروں کو اپنی مرضی کا آئین لکھنے اور انہیں وردی سمیت صدارتی انتخا [..]مزید پڑھیں