خان صاحب اور نومبر
- تحریر عرفان صدیقی
- 09/26/2022 9:13 PM
عمران خان کی، ایشیائی معشوقاؤں جیسی ہزار شیوہ سیاست کی گتھیاں سلجھانے بیٹھیں تو دماغ کی نسیں چٹخنے لگتی ہیں۔ ان دنوں ان کی شعلہ بار خطابت نے نومبر میں ہونے والی ایک تقرری کے حوالے سے الاؤ بھڑکا رکھا ہے۔ گزشتہ ماہ 15اگست کو انہوں نے اپنے معروف کھردرے اسلوب سے ہٹ کر کمال متان [..]مزید پڑھیں