لندن کے مئیر سر صادق خان حاجی ہوگئے
- تحریر فہیم اختر
- 05/30/2026 2:15 PM
سر صادق خان برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے پہلے مسلمان میئر ہیں اور 2016 سے اس عہدے پر فائز ہیں۔ پاکستانی نژاد خاندان میں پیدا ہونے والے صادق خان نے ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے کے باوجود اپنی محنت، تعلیم اور سیاسی جدوجہد کے ذریعے برطانوی سیاست میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ وہ [..]مزید پڑھیں