اسرائیل پر تنقید یہود دشمنی نہیں
پچھلے دنوں برطانیہ کی سیاست میں ایک ہنگامہ اٹھ کھڑا ہوا جس کا اثر ہر عام و خاص پر پڑا۔ معاملہ یہ تھا کہ سابق مئیر آف لندن اور معروف سیاستدان (Ken Livingstone)کین لی ونگ اسٹون نے بی بی سی کے ایک ریڈیو انٹرویو میں یہ کہہ دیا کہ لیبر پارٹی کی موجودہ ایشیائی مسلم ا یم پی ناز شاہ نے کوئی [..]مزید پڑھیں