فہیم اختر

  • لندن کی عید

    سب سے پہلے میں تمام لوگوں کو عید کی ڈھیروں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ الحمداللہ ہر سال کی طرح ایک بار پھر ہم عید کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منا رہے ہیں۔ جہاں بچوں میں عید کی تہوار کی آمد کا بے صبری سے انتظارہوتا ہے وہی بڑے بوڑھے بھی اپنے گھر والوں کے ساتھ عید کے تہوار منانے میں خوب [..]مزید پڑھیں

  • انسانیت کا خون اور اسرائیل کی نسل کشی

    انسانی جان کی قیمت بھی اب نسل اور طاقتور ممالک سے منسلک ہونے پر کیا جانے لگا ہے۔اور یہ کوئی نئی بات بھی نہیں ہے۔ جب سے دنیا قائم ہوئی ہے اگر مرنے والا کسی خاص قبیلے، خاندان یا نسل سے تعلق رکھتا ہو تو اس کا بدلہ یوں لیا جاتا کہ اس کے عوض میں ہزاروں جانیں لے لی جاتی۔ خواہ وقت گزرجات� [..]مزید پڑھیں

  • مکافاتِ عمل

    بچپن میں اکثر بڑی بوڑھیاں جب اپنے رشتہ داروں یا پڑوسیوں سے عاجز اوربیزار ہوتیں یا کسی سے ناراض ہوتیں توغصے میں اس شخص کو کہتی کہ"اللہ نے چاہا تو تیرا حشر بہت براہوگا،یا جیسا تونے میرے ساتھ کیا اللہ بھی تجھے ویسا ہی کرے گا، یااللہ تجھے غارت کرے گا"وغیرہ وغیرہ۔تاہم، ہم مارے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہائی کمشنر آف انڈیا کی جانب سے افطار ڈنر

    رمضان سے چند روز قبل اجے کمار ٹھاکر (کوآرڈینیشن ونگ)کا بذریعہ ای میل افطار ڈنر کی دعوت موصول ہوئی۔ یہ دعوت" دی ہائی کمشنر آف انڈیا ہز ایکسیلنسی مسٹر وکرم دورائسوامی" کی جانب سے تھی۔ دعوت نامے پر میرا نام درج تھا جس میں جمعرات 21مارچ کو انڈیا ہاؤس شام 6بجے آنے کی گزارش تھی اور [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں رمضان فیسٹیول اور اوپن افطار

    رمضان کے مہینے میں ہمارے چاہنے والوں نے ہم سے ہمیشہ اصرار کیا کہ میں لندن میں رمضان کی صورتِ حال پر کوئی کالم لکھوں۔ موقع کی غنیمت کو دیکھتے ہوئے ہم نے سوچا کیوں نہ ہم آپ کو لندن میں رمضان ٹینٹ پروجیکٹ اور رمضان فیسٹیول کی تفصیل بتاؤں۔ رمضان ٹینٹ پروجیکٹ کا سالانہ رمضان فیسٹی� [..]مزید پڑھیں

  • ماہِ رمضان اور خود کا جائزہ

    رمضان روحانی طور پر متحرک رہنے کا وقت ہے۔ رمضان المبارک کے روزوں کے ظاہری احکام اور عبادات کو ان کے مفہوم اور مقصد پر توجہ دیے بغیر روزہ محض ایک رسم میں بدل جائے گا۔تقویٰ کا ظاہری مظاہرہ کرنے سے ہم روزے کی روح اور جوہر کو یکسر کھو سکتے ہیں۔  روزہ اپنے رب کریم کو راضی کرنے اور [..]مزید پڑھیں

  • انٹرنیشنل ویمنز ڈے اور مصری شاعرہ ڈاکٹر ولاء جمال

    8 مارچ’انٹرنیشنل ویمنز ڈے‘   یعنی عالمی خواتین کے دن کے طور پر پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔یہ دن خواتین کے حقوق کو اجاگر کرنے کے حوالے سے عالمی اداروں کی طرف سے مختص کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد سماج میں خواتین کی اہمیت اور ان کے حقوق سے آگاہ کرنا اورعام لوگوں میں اس حوالے سے [..]مزید پڑھیں

  • ذیابیطس،ایک خاموش قاتل

    ذیابیطس ایک دائمی، میٹابولک بیماری ہے جس کی خصوصیات خون میں گلوکوز(بلڈ شوگر) کی بلند سطح سے ہوتی ہے۔ جو وقت کے ساتھ ساتھ دل، خون کی نالیوں، آنکھوں، گردوں اور اعصاب کو شدید نقصان پہنچاتی ہے۔  سب سے عام قسم ذیابیطس 2ہے جو عام طور پر بالغوں میں ہوتی ہے جو جسم میں انسولین کے خلاف [..]مزید پڑھیں

  • آخر عوام کریں تو کیا کریں

    پچھلے کئی مہینے سے دنیا کی نظر پاکستان کے عام انتخاب پر لگی ہوئی تھی۔ اس کی ایک وجہ تو یہ تھی کہ لوگوں کو دیکھنا تھا کہ کیا تحریکِ انصاف پارٹی جیت کر حکومت بنا پائے گی۔ تو دوسری طرف میاں نواز شریف کا بھی سیاسی کیرئیر داؤ پر لگا تھا۔  ویسے بھی پاکستان کی سیاسی تاریخ میں میاں ن� [..]مزید پڑھیں

  • گیان واپی مسجد

    برطانیہ میں انگریزوں کو ہم نے کبھی نہ مذہب اور نہ سیاست پر کوئی بات کرتے ہوئے پایا اور نہ کبھی ان باتوں میں بحث کرتے ہوئے۔اس کی وجہ شاید ان کا ملحد ہونا ہے یا وہ سمجھتے ہیں کہ مذہب لوگوں کا اپنا ذاتی معاملہ ہے تو اس سلسلے میں بات یا بحث کرکے کسی کی دل شکنی نہ کی جائے۔ ویسے یہ  � [..]مزید پڑھیں