عدم برداشت کا رویہ
- تحریر نسیم شاہد
- 06/11/2026 3:00 PM
ایک دوست بتا رہے تھے کہ میں موٹروے کے راستے لاہور سے ملتان آ رہا تھا۔ ایک قیام و ط عام پر رکنے کے لئے میں نے لائن تبدیل کی، اپنی لائن میں چلتے ہوئے نیچے کی طرف گاڑی موڑی تو پیچھے سے ایک گاڑی والے نے بے تحاشہ ہارن دینے شروع کر دیئے۔ صورتِ حال ایسی تھی کہ اسے راستہ بھی نہیں دیا جا � [..]مزید پڑھیں