تاجروں کے بے تاج بادشاہ کی پذیرائی
- تحریر اظہر سلیم مجوکہ
- 11/18/2024 8:39 PM
کہتے ہیں کہ کچھ لوگ اپنی ذات میں ایک انجمن اور ادارہ ہوتے ہیں ان کی کرشماتی شخصیت انہیں دوسروں سے ممتاز بناتی ہے۔ اور ان کے چاہنے والے پروانوں کی صورت شمع کے گرد جمع دکھائی دیتے ہیں۔ ملتان جنوبی پنجاب کی ایک ایسی ہی کرشماتی شخصیت خواجہ محمد شفیق کی بھی ہے جو پاکستان بھر کے � [..]مزید پڑھیں