کُرپشن اور جہالت کا منظر نامہ
- تحریر مسعود مُنّور
- 08/31/2015 3:49 PM
- 8293
یہ ایک بے حد مصیبت زدہ قوم کا تذکرہ ہے۔ بے حد مصیبت زدہ بھی اور انا اور احساسِ برتری کے کینسر کی مریض بھی ۔ لیکن وہ یہ بات سمجھنے سے قاصر ہے کہ اُس کے سارے مصائب کا سبب اُس کی اپنی جہالت ہے۔ وہ اپنی انا کی بقا کی جنگ میں مبتلا ہے۔ لیکن نہیں جانتی کہ خود کو مصیبت میں مبتلا � [..]مزید پڑھیں