ایک گُم راہ قوم کا المیہ
- تحریر مسعود مُنّور
- 06/07/2021 4:36 PM
- 10770
گُم راہ ہونا بظاہر ایک خطرناک لفظی ترکیب لگتی ہے جب کہ اصل میں اس کا سیدھا سادہ مطلب اپنا راستہ کھو بیٹھنا ہے۔ یہ راستہ قانونی بھی ہے، آئینی بھی ہے اور مذہبی بھی۔ مذہب نے راستے کو صراط کا نام دیا ہے اور راستے پر چلنے والے دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جن پر ا [..]مزید پڑھیں