تبصرے تجزئیے

  • آئین کے شیش محل میں پڑتی دراڑیں

    آئینی عدالت کے سربراہ نے آئین کی بالادستی کو عوام کی ’اجتماعی خواہش‘ قرار دیتے ہوئے  ، اسے یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  چیف جسٹس آئینی عدالت امین الدین خان نے کہا کہ ’اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہر صورت مقدم رک� [..]مزید پڑھیں

  • آپ بھی گورنر لگ سکتے ہیں

    آج کل مرکزی حکومت بہت زیادہ مصروف دکھائی دے رہی ہے۔ ایسا بھی نہیں ہے کہ مرکزی حکومت دنیا بھر کے جنگ وجدل میں مصروف حکومتوں کے درمیان صلح صفائی کرانے کے کام میں لگی ہوئی ہے۔ فی الحال ہماری مرکزی حکومت ایران اور امریکہ کے درمیاں امن، بھائی چارہ اور دوستی کو دوبارہ مروج کرنے میں [..]مزید پڑھیں

  • نئے انتظامی یونٹ: پیپلز پارٹی کیوں غصے میں ہے؟

    نئے صوبوں یا انتظامی یونٹ کی بات ہو تو پیپلز پارٹی آستینیں چڑھا لیتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس کی وجہ کیا ہے؟ کیا یہ سندھ سے محبت ہے یا یہ 18ویں ترمیم کے بعد سندھ کے نام سے حاصل ہونے والے مالی امکانات سے محبت ہے؟ پیپلز پارٹی کا مسئلہ سب کے سامنے ہے۔ یہ اب جاتی بہار کا تحفہ ہے۔ اربنائزی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نائن زیرو: دہشت کدہ سے وحشت زدہ

    ایک طویل عرصہ کے بعد کراچی کے علاقہ عزیز آباد جانا ہوا۔ مڈل کلاس اور زیادہ تر اردو بولنے والوں کی آبادی ہے۔ کسی زمانہ میں یہاں ملک کی لسانی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کا مرکز ہوا کرتا تھا۔ تنگ گلیوں کے بیچ ایک چھوٹا مکان جو پارٹی کے بانی الطاف حسین کی رہائش گاہ تھی۔&nb [..]مزید پڑھیں

  • ونڈر اور ڈیلیوری بوائے میں فرق جان کر جیو

    میرے محترم دوست سہیل وڑائچ کئی مہینوں سے ’ونڈر بوائے‘ کے ذکر میں مصروف ہیں۔ جس شخصیت کو یہ لقب دیا گیا ہے ان کے خیالات سے کاملاًمتفق نہ ہونے کے باوجود میرے دل میں چند ذاتی تجربات کی بدولت ان کے لئے یک طرفہ احترام موجود ہے۔  سہیل بھائی سے اختلاف کی جسارت کرسکتا ہوں۔ انت� [..]مزید پڑھیں

  • برکس کا شرمیلا اتحاد کب بے باک ہو گا؟

    نئی دلی میں گیارہ ممالک پر مشتمل تنظیم برکس کے اٹھارویں دو روز سربراہ اجلاس کی واحد کامیابی مشترکہ اعلان پر اتفاق ہے۔ گزشتہ مئی میں برکس وزرائے خارجہ کی کانفرنس ایران اور متحدہ عرب امارات کے مابین کشیدگی کے سبب کسی اعلان نامے پر متفق نہیں ہو سکی تھی۔ دلی سربراہ اجلاس کا اعلا� [..]مزید پڑھیں

  • کیا یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا رہے گا ؟

    اس مسافر کو پوری دنیا تو رہی ایک طرف، پورے پاکستان کو بھی مکمل طور پر دیکھنے کا دعویٰ نہیں ہے۔ تاہم یہ آوارہ گرد قابلِ ذکر حد تک دنیا کے بیشتر حصے اور اسی حساب سے بیشتر پاکستان گھوم چکا ہے۔ اس دوران کوئی چیز نظر میں آنے سے رہ گئی ہو تو اور بات ہے تاہم میرے ذاتی اور کسی حد تک خا� [..]مزید پڑھیں

  • نائن الیون سے باب المندب تک؟

    امریکا، آل یہود کی طرح آل سعود کی بھی سرپرستی کرتا ہے جسے توڑنے کا مجرب نسخہ یہی ہے کہ شیطانِ کبیر اور شیطانِ صغیر کے خلاف عامہ المسلمین کے دلوں میں اتنی منافرت بھر دی جائے جو امڈ کر ان کے اتحادی آل سعود کا اس خطے میں اقتدار یا اعلیٰ مقام زمین بوس کر دے۔ شیطان بزرگ جب اس خطے سے � [..]مزید پڑھیں

  • آخری قہقہہ کون لگائے گا؟

    فی الحال تو سب کی ہنسی بند ہے، قہقہے رکے ہوئے ہیں، بات شروع کرنے والے مضمحل ہیں اور جنہیں سنائی گئی وہ حیران و پریشان ہیں۔ دونوں طرف جان اٹکی ہوئی ہے۔ یاد کریں مہینہ پہلے تو چودہویں کے چاند کی خوشیاں منائی جا رہی تھیں، ہنی مون جاری و ساری تھا مگر جشن ِطرب کی تہہ میں کافی عرصے س� [..]مزید پڑھیں

  • ایک سانس کی قیمت

    کوئٹہ سی ایم ایچ کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہوئے تو منظر ہی بدل گیا۔ شدید زخمی سپاہیوں کے بیڈ چاروں جانب لگے تھے، اسپتال میں موجود دوائیوں کی نامانوس مہک دور تک پھیلی ہوئی تھی، تیز تیز کام کرنے والا محنتی نرسنگ عملہ چاق چوبند تھا۔ ہر وینٹی لیٹرز کی بیپ بیپ کی آواز خط� [..]مزید پڑھیں