قومی سیاسی نظام ، انتخابات اور عید
- 08/07/2013 5:48 PM
- 5200
رمضان المبارک ، شیڈول کے مطابق رُخصت چاہنے کی تیاری میں ہے ۔ عید کا چاند کھڑکی سے جھانک رہا ہے ۔ پاکستان میں عید اور ماتم ایک ساتھ برپا ہیں ۔ سیلاب ، بموں کے دھماکے ، ٹریفک کے حادثات ، سرحدوں پر فائرنگ ۔ اور اس کے ساتھ ساتھ مفتی منیب الرحمان کا رویت ہلال شو ۔ میں پورے رمضان کے � [..]مزید پڑھیں