ایک مرگِ ناگہانی اور ہے
- تحریر نصرت جاوید
- 09/14/2026 9:37 PM
اخباری کالموں میں ذاتی مسائل کے ذکر سے ہمیشہ گریز اختیار کیا ہے۔ گزشتہ چند مہینوں سے مگر طبی مسائل نے پریشان کیا تو ذکر کو مجبور ہوا۔ مقصد اس ذکر کا کالم کے دیرینہ اور باقاعدہ قارئین کو ذہنی طورپر کبھی کبھار ناغے کے لئے تیار کرنا تھا۔ ذاتی مسائل مگر طبی سے بڑھ کر مزید علاقو [..]مزید پڑھیں