پوچھیں جو پوچھنا ہے!
- تحریر عطاالحق قاسمی
- 08/07/2026 4:34 PM
کالموں کے قارئین ، کالم نگاروں کو صرف شہری نہیں، نجومی بھی سمجھتے ہیں۔ چنانچہ وہ اُنہیں جہاں کہیں بھی ملیں، اُن سے مستقبل کے حالات جاننا چاہتے ہیں۔ ہر ایک یہ پوچھتا ہے: جناب! آئندہ کیا ہونے والا ہے؟ ایک سوال یہ بھی کیا جاتا ہے :جناب! یہ سب کیا ہو رہا ہے؟ سوال کرنے والے کے لہجے م [..]مزید پڑھیں