تبصرے تجزئیے

  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ

    کہا جارہا ہے کہ پاکستان میں نئے صوبوں کے لیے قومی مکالمہ یا مباحث کا آغاز ہؤا ہے۔ یہ بحث جولائی کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایک تقریر سے شروع ہوئی تھی لیکن وہ خود بھی ابھی تک یہ وضاحت نہیں کرسکے کہ  ان کے خیال میں ملک میں نئے صوبے بنیں گے، نئے انتظامی یونٹ قائم ہوں گے یا بس [..]مزید پڑھیں

  • منجی تھلے ڈانگ!

    پنجابی رہتل (Way of life) کی جڑیں ہزاروں سال پرانی تہذیب وثقافت میں جڑی ہوئی ہیں پنجاب کی عام زندگی میں منجی (چارپائی) کی بڑی اہمیت تھی اس لئے منجی کو کئی محاوروں اور استعاروں میں استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ منجی کے حوالے سے سب سے مشہور فقرہ ’ منجی کتھے ڈاہواں‘ فلم جی دار میں اح [..]مزید پڑھیں

  • نظام نہیں نیت درست کرنے کی ضرورت

    اس وقت فضا میں اتنی آوازیں ہیں کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی۔ صوبے، یونٹس، نیا ڈھانچہ، نئی بیورو کریسی، نظام، انتظام اور نجانے کیا کیا کچھ، پتہ نہیں اس ملک میں کیا کیا تجربات ہونے ہیں۔ ایک وہ تجربہ نہیں ہو رہا، جس کا عوام انتظار کر رہے ہیں کہ پاکستان کو بھی دنیا کے ترقی یافتہ، [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بیرونِ ملک سے تعلیم یافتہ ہمارے نوجوانوں کے مسائل

    ریگولر اور سوشل میڈیا میں ہمارے ہاں گزشتہ کئی برسوں سے ہذیانی انداز میں جو موضوعات زیر بحث ہیں ان کی بوچھاڑ سے متاثر ہوکر مجھ جیسے رپورٹنگ سے ریٹائر ہوکر کالم نگار ہوئے قلم گھسیٹ اپنی روزی کمانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو لکھتا ہوں اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے بھول نہیں جاتا۔ ڈاکٹر� [..]مزید پڑھیں

  • رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    اگر آپ ایک سو کلوگرام گنجائش والی بوری میں ایک سو بیس کلوگرام گندم بھرنے کی کوشش کریں تو اول تو وہ اس میں سمائے گی ہی نہیں اور ادھر ادھر بکھر جائے گی۔  تاہم اگر آپ اس سلسلے میں زور زبردستی کرتے ہوئے ایک سو بیس کلوگرام گندم کو سو کلوگرام گنجائش والی بوری میں بھرنے پر آ ہی ج� [..]مزید پڑھیں

  • لوہا اور پارس!

    زلزلہ آنے والا ہو تو حشرات الارض کو پہلے سے اندازہ ہو جاتا ہے۔ کیڑیاں (چیونٹیاں) بے کلی اور بے چینی میں اِدھر اُدھر بھاگنے لگتی ہیں مگر کبوتر بلّی کو آتا دیکھ کر آنکھیں بند کر لیتاہے۔ ہونی، ہونے کو تھی سو ہو کر رہی، نقارہ بج چکا۔ سیٹی کی بلند آواز ہر کس و ناکس کو قطار میں لگ [..]مزید پڑھیں

  • یوم دفاع: ہمارے غیر مسلم جنگی ہیرو

    کیپٹن راجا سرور شہید کو تو ہم سب جانتے ہوں گے جو تل پترا کی پہاڑی فتح کرتے ہوئے شہید ہوئے تھے اور انہیں پاکستان کا پہلا نشانِ حیدر ملا تھا۔ لیکن کیا آپ اور میں وہیں پانڈو کی اسی چوٹی پر کیپٹن کے ساتھ ہی وطن پر جان قربان کرنے والے لانس نائیک یعقوب مسیح کو بھی جانتے ہیں؟ ان کے جس� [..]مزید پڑھیں

  • یوم دفاع: ہمارے غیر مسلم جنگی ہیرو

    کیپٹن راجا سرور شہید کو تو ہم سب جانتے ہوں گے جو تل پترا کی پہاڑی فتح کرتے ہوئے شہید ہوئے تھے اور انہیں پاکستان کا پہلا نشانِ حیدر ملا تھا۔ لیکن کیا آپ اور میں وہیں پانڈو کی اسی چوٹی پر کیپٹن کے ساتھ ہی وطن پر جان قربان کرنے والے لانس نائیک یعقوب مسیح کو بھی جانتے ہیں؟ ان کے جس� [..]مزید پڑھیں

  • ایڈمنسٹریٹو یونٹس۔ نیشنل ڈائیلاگ؟

    پاکستان میں نئے ایڈ منسٹریٹو یونٹس بنانے کی بحث اس وقت اپنے عروج پر نظر آرہی ہے۔ اگر مقصد پورے ملک میں ایک نیشنل ڈائیلاگ کروانا تھا تو مقصد سو فیصد حاصل ہوگیا ہے۔ لیکن ہدف صرف بحث تو نہیں ہو سکتا۔ ہدف تو ایڈ منسٹریٹو یونٹس بنانا بھی ہے۔ اس لیے یہ جائزہ لینا بھی ضروری ہے کہ یہ [..]مزید پڑھیں