تبصرے تجزئیے

  • عوام یا اعیان؟

    ’ملک میں نئے صوبے بنیں گے‘... یہ کس کا فیصلہ ہے؟ عوام کا یا اعیان کا؟ یہ سوچ کہاں سے اٹھی؟ عوام سے جو اعیان تک گئی یا اعیانی حلقوں سے اٹھی اور عوام تک گئی؟ اہم تر سوال یہی ہے۔ اس سے طے ہوگا کہ ہمارا سیاسی نظام جمہوری ہے یا اعیانی۔ سیاست کی گہرائی کو افسوس کہ کم لوگ ماپ سکے۔ ک� [..]مزید پڑھیں

  • جنگ نہیں، امن کی بات کریں

    پاکستان نے  آج ’یوم دفاع ‘  قومی  جذبے  سے منایا۔  صدر و وزیر اعظم   کے علاوہ متعدد لیڈروں نے قومی ولولے اور عزم سے بھرپور طویل بیانات جاری کیے اور مسلح افواج کو خراج  تحسین پیش کیا گیا۔  اہم شہروں میں توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہؤا اور ٹیلی ویژن پر خ� [..]مزید پڑھیں

  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریک

    جولائی اگست شروع ہوتے ہی یار لوگ امریکہ، کینیڈا اور یورپ کی سیر کی تصویریں لگانا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ سب انسٹاگرام کا کیا دھرا ہے۔ تصویریں دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ آدھا پاکستان یورپ میں عیاشی کرنے نکلا ہوا ہے اور باقی آدھا اُن تصویروں پر دل کا نشان لگانے کے لیے پیچھے رہ گیا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پیرانہ سال قیادت کی آہنی گرفت اور یوتھ

    بڑھتی عمر کے متعلق بہت سے رویے موجود ہیں۔ کچھ کے نزدیک عمر فقط ایک عددی سنگ میل ہے، زندگی کی توانائی اور جوش کا تعلق تو ذہن اور سوچ سے ہے۔ ایک اور معروف محاورے کے مطابق دل جوان ہونا چاہیے، عمروں کے حساب میں کیا رکھا ہے۔ ایک اور محاورے کے مطابق زندگی کا اصل آغاز تو ہوتا ہی 40 سال [..]مزید پڑھیں

  • کوئی ایسا راستہ

    سندھ اسمبلی نے اپنے ایک ممتاز رکن نثار کھوڑو صاحب کی پیش کردہ قرارداد کو کثرتِ رائے سے منظور کر لیا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ:یہ ایوان کسی بھی ایسی تجویز، منصوبے، سکیم یا آئینی انتظام کو، خواہ اسے کوئی بھی نام یا عنوان دیا جائے،واضح طور پر مسترد کرتا ہے، جس کا مقصد سندھ کو تقسیم کرن� [..]مزید پڑھیں

  • ذکر کس پری وش کا چھِڑ گیا

    کینیڈا میں مقیم ہمارے دوست مسرت صاحب نایاب قسم کے گانے بھیجتے رہتے ہیں۔ چند روز ہوئے ایک لوک گیت بھیجا جسے گایا ہے اپنے زمانے کے مشہور ایکٹر اور سنگر سُرندر اور ایک خاتون جس کا نام پہلی بار سنا، وحیدن بائی۔ گانا لگایا تو وحیدن کی آواز نے یوں سمجھیے مدہوش کر دیا۔ کیا گہرائی م� [..]مزید پڑھیں

  • صوبوں کی بحث : کھودا پہاڑ نکلا چوہا

    اسٹبلشمنٹ کی مرضی اور  بادی النظر میں عسکری قیادت کی سرپرستی کی وجہ سے وفاقی حکومت  کا حصہ بننے اور سینیٹر ’منتخب‘ ہونے والے  محسن نقوی اب پاکستانی عوام کو ان کے حقوق اور سیاسی پارٹیوں کو گورننس  یا اسے ری سیٹ کرنے کے معنی سکھانے پر مامور ہیں۔ کسی سیاسی جماعت کے � [..]مزید پڑھیں

  • بشنو از نے چوں حکایت می کند

    جلال الدین رومی ان نابغہ روز گار ہستیوں میں سے تھے جو اپنی تہذیب کے استعارہ کا درجہ پا جاتی ہیں۔ یہی دیکھئے کہ قلم اٹھایا تو کس دلگداز واردات سے کلام آغاز کیا۔ اپنی حکایت کے بیان کے لیے کس چوب خشک کا انتخاب کیا۔ تیری کوک میں پریم لگن ہے، کوئلیا تو برہن ہے۔ پانچ سو برس بعد آگرہ م [..]مزید پڑھیں

  • بسم اللّٰہ، اسلام آباد سے کریں

    نئے اور خودمختار انتظامی یونٹ بنانے اور چلانے کا تجربہ اسلام آباد سے شروع ہونا چاہئے۔ سانحہ پمز میں14بچوں کی شہادت سے مختلف محکموں کے عدم رابطے کی واضح گواہیاں ملی ہیں۔ اسلام آباد کا سارا انتظام وانصرام تو کیپٹل ڈیو یلپمنٹ اتھارٹی یعنی سی ڈی اے کے پاس ہے مگر نہ وہاں کے اسپت [..]مزید پڑھیں