تبصرے تجزئیے

  • امتحان میں ناکامی

    گزشتہ روز ایک عزیز ہمارے پاس آئے اور کہا کہ وہ ایک اخبار کیلئے ’طالب علم امتحانوں میں فیل کیوں ہوتے ہیں ؟‘ کے موضوع پر سروے کر رہے ہیں۔ لہٰذا آپ بھی اس سلسلے میں اپنی ماہرانہ رائے سے آگاہ کریں۔ ہم نے سوچا کہ اگر رائے دینی ہی ہے تو کیوں نہ اپنے کالم میں اس کا اظہار کریں � [..]مزید پڑھیں

  • پیپلزپارٹی کا اضطراب اور سونے کی چڑیا

    شیدا ریڑھی والا کبھی کبھی ملین ڈالر سوال کر دیتا ہے، جس کا جواب ڈھونڈے سے نہیں ملتا۔اُس کی ریڑھی پر جانے کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ کسی مشکل صورتِ حال کیلئے تیار رہو۔آج اس نے یہ پوچھ لیا کہ پاکستان کے سوا کسی اور ملک کے صدرِ مملکت بھی دو تین ہفتوں کیلئے ملک سے باہر قیام کرتے ہیں؟ مج [..]مزید پڑھیں

  • علی بابا اور چالیس چور کیوں یاد آتے ہیں ؟

    ایک بڑی پرانی کہاوت ہے کہ جنگ اور محبت میں سب کچھ جائز ہے۔ بعد میں یار لوگوں نے اس میں تھوڑی سی ترمیم کرتے ہوئے اضافہ فرما دیا کہ جنگ، محبت اور سیاست میں سب کچھ جائز ہے۔ اس جملے نے دنیائے سیاست کی ہر کج رخی، جھوٹ، فریب،وعدہ خلافی، اخلاقی دیوالیہ پن، غرض ہر چیز کو جواز فراہم کر دی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک حیران کن سروے

    کیا آپ اپنے بچوں کی تعلیم سے مطمئن ہیں؟ پاکستان کے سکولوں میں کیا بچوں کو بنیادی سہولتیں میسر ہیں؟یہ سوال جب بھی اٹھا اکثریت نے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ شکایت کا پہلو غالب رہا۔ سرکاری سکولوں کے بارے میں بے اطمینانی کا تناسب کہیں زیادہ ہے۔  گیلپ آف پاکستان کا تازہ ترین س� [..]مزید پڑھیں

  • قلم ہمارے ہاتھ میں ہے یا اے آئی کے؟

    کبھی زمانہ تھا کہ لکھنے والے کے پاس قلم، کاغذ، ایک لغت اور چند کتابیں ہوتی تھیں۔ کسی لفظ کا مطلب معلوم کرنا ہو تو لغت کھولی جاتی، کسی واقعے کی تصدیق کرنی ہو تو کتابوں کی ورق گردانی ہوتی اور کسی مضمون کے لیے مواد درکار ہو تو کئی دن تحقیق میں گزر جاتے۔پھر کمپیوٹر آیا، انٹرنیٹ آیا، [..]مزید پڑھیں

  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘

    سوشل میڈیا پر دکانیں چمکانیں والوں سے قطع نظر اب ملک کے  ممتاز تجزیہ نگار، صحافی اور اندر کی خبر کھوج کر باہر نکال لانے والے ’سراغ رساں ‘ بھی یہی بتا رہے ہیں کہ صوبوں کی  تقسیم کے سوال پر ملک میں ایک بڑا ’ری سیٹ‘ ہونے والا ہے۔ البتہ یہ بتانے سے گریز کیا جارہا ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • ڈنگر، فضول، بے ہودہ شخص!

    انور مسعود کی مشہورِ زمانہ نظم ’اج کیہہ پکائیے‘ کی طرح ہم کالم نگاروں کو بھی روزانہ یہ مسئلہ درپیش آتا ہے کہ ’اج کیہہ لکھئے‘۔ کسی منجھے ہوئے کالم نگار بلکہ کسی ’پیشہ ور‘ کالم نگارکیلئے لکھنا لکھانا تو کوئی مسئلہ نہیں، واضح رہے کہ پیشہ ور سے مراد وہ ’پیشہ&lsquo [..]مزید پڑھیں

  • پھس گئی جان شکنجے اندر

    اگر آپ نے زندگی میں کبھی محبت کی ہے تو آپ آدھے شاعر ہیں، یعنی آپ کے پاس شاعری کا خام مال تو موجود ہے۔ اس خام مال کو شاعری میں ڈھالنے کے لیے شاعری کا کرافٹ سیکھنا پڑتا ہے، غزل ہو یا نظم، بلکہ نثری نظم کے لیے بھی ایک خاص مشق درکار ہوا کرتی ہے۔ جب ہم کالج میں تھے تو اکثر دوستوں � [..]مزید پڑھیں

  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟

    تاریخ خود کو بسااوقات حیران کن انداز میں دہراتی ہے۔ ریگولر اور سوشل میڈیا کے پھیرے لگاتے ہوئے اچانک یہ دریافت ہوا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے جو لاڑکانہ سے صوبائی اسمبلی کے رکن بھی ہیں ایک تحریک التوا پیش کی ہے۔ پارلیمانی روایات سے عام پاکستانی تو کیا سو [..]مزید پڑھیں