تبصرے تجزئیے

  • پہلے اپنے مسئلے حل کریں

    سندھ کے عوام دو معاملات میں بہت ہی زیادہ حساس ہیں۔ اتنے حساس اور جذباتی کہ وہ ان دو معاملات  پر کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ پنجاب میں رہنے والوں کو اس کا اندازہ بھی نہیں ہو سکتا۔ ان میں سے ایک صوبہ سندھ کو تقسیم کرنے کا مسئلہ ہے اور دوسرا معاملہ دریائے سندھ کے پانی کا ہے۔  یہ [..]مزید پڑھیں

  • فالوورز کا تنازعہ

    بہن نے بہن کو قتل کر ڈالا۔ اس کو غصہ تھا کہ مقتولہ کے فالوورز کی تعداد اس سے زیادہ تھی۔ ’فالوورز‘  بلاشبہ اس عہد کا عظیم فتنہ ہے۔ بظاہر اس نے سوشل میڈیا کی کوکھ سے جنم لیا ہے لیکن اس کی جڑیں انسانی فطرت میں پیوست ہیں۔ یہ وہی حبِ جاہ اور حبِ مال کا فتنہ ہے جو روزِ اوّل سے � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں!

    کرغستان میں شنگھائی تعاون تنظیم  کے سربراہی اجلاس  میں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم بھی شریک ہوئے لیکن دونوں رہنماؤں نے اس موقع کو باہمی روابط میں دوریاں ختم کرنے کے لیے استعمال نہیں کیا۔ غیر رسمی ملاقات تو دور کی بات دونوں نے مشترکہ اجلاسوں میں ایک دوسرے سے ملنے یا&nbs [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مائی بیسٹ فرینڈ

     The Lives of Othersجرمن زبان کی فلم ہے جو مشرقی جرمنی کی گستاپو حکومت پر بنی تھی، اِس موضوع پر اِس سے بہترین فلم آج تک نہیں بنی۔ فلم کے ایک منظر میں جرمن اسٹیٹ پولیس کا افسر میس میں کھانا کھا رہا ہوتا ہے۔ اچانک وہاں ایک نوجوان آتا ہے اور پہلے سے موجود اپنے دوستوں کو مشرقی جرمنی میں � [..]مزید پڑھیں

  • ہونے کو تو کیا ہوا نہیں ہے

    استاد سے اختلاف احترام ہی کا ایک رنگ ہوتا ہے۔ کچھ کم عقل مگر یہ نکتہ نہیں سمجھتے۔ انہیں مورد الزام ٹھہرانا بھی مناسب معلوم نہیں ہوتا۔ یہ غریب الف لیلیٰ کے ابو الحسن کی دنیا کے باسی ہیں۔ نسیم حجازی کے پُر خروش ناولوں سے ادبی ذوق کی تحصیل کی ہے۔ سوئے اتفاق سے انہیں استاد بھی ایس [..]مزید پڑھیں

  • مصطفیٰ کمال کی حکومت میں موجودگی

    یہ سوچ تسلیم کرلینے میں کوئی حرج نہیں کہ اپریل 2022 سے متعارف ہواحکومتی بندوبست رعایا کی اکثریت کو متحرک ومتاثر نہیں کرپارہا۔ اس سے اکتاہٹ کی بے شمار و جوہات گنوائی جاسکتی ہیں۔ اس جانب توجہ مبذول رکھنے کے بجائے گزشتہ کچھ دنوں سے یہ سوچنے کو ترجیح دے رہا ہوں کہ مذکورہ بندوبست سے ک [..]مزید پڑھیں

  • بور کرنے والے موضوعات

    زمانہ تھا جب عرب لیگ نامی تنظیم ہوا کرتی تھی لیکن ایک تو اُمہ کی حالت اور دوسرا تنظیم کی کارکردگی ایسی رہی کہ ذکر آنے پر بیزاری ہونے لگتی۔ اب وہ تنظیم پتا نہیں کہاں خاک نشین ہو چکی ہے اور شکر کی بات ہے کہ اب اُس کا ذکر کہیں سننے کو نہیں ملتا۔ اسلامی کانفرنس کے چرچے بھی ایک زمان [..]مزید پڑھیں

  • قیمت سے آگے، عوام کے حق تک ، فوڈ سیفٹی کا نیا وژن

    حکومتیں صرف قوانین، محکموں اور دفاتر سے نہیں چلتیں، اصل حکمرانی وہاں دکھائی دیتی ہے جہاں عام آدمی کو بازار میں مناسب قیمت پر معیاری چیز ملے، اس کے گھر کی خوراک محفوظ ہو، کسان کو اپنی پیداوار کی مناسب مارکیٹ دستیاب ہو اور اگر کوئی دکاندار یا ادارہ اس کے ساتھ زیادتی کرے تو اسے شک [..]مزید پڑھیں

  • ملک میں سیاسی تبدیلی کی باتیں کیوں ضروری ہیں؟

    پاکستان  میں ایک غیر جمہوری،  غیر منتخب اور کسی حد تک غیر ذمہ دار حکومت کام کررہی ہے۔ فی الوقت ایسے حالات نہیں ہیں کہ اسے تبدیل کرنا ضروری ہو۔ فوج ملک پر براہ راست حکومت کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔ اس کی کوئی وجہ بھی ہوسکتی ہے لیکن مارشل لا یا اس قسم کے کسی انتظام کا کوئی امکا� [..]مزید پڑھیں