تبصرے تجزئیے

  • ٹیکنو کریٹ وزیراعظم

    کسی زمانے میں آزاد کشمیر کو پاکستانی سیاست کی لیبارٹری کہا جاتا تھا۔ اس لیبارٹری میں نت نئے سیاسی تجربات کئے جاتے اور پھر وہ تجربات پاکستانی سیاست میں دہرائے جاتے۔ وقت گزرنے کےساتھ ساتھ یہ لیبارٹری اب ایک سرکس بنتی جا رہی ہے جس میں مختلف مداری بڑے بے ہنگم انداز میں اپنے اپنے � [..]مزید پڑھیں

  • ہونی، ہونے کو ہے!

    اندازہ ہے کہ ہونی، ہونے کو ہے، ہونی ہو کر رہتی ہے، چن چڑھنے کو ہے۔ نوشتۂ تقدیر کہاں ٹلتا ہے۔ سیاست کے گھوڑے کو ایڑ لگ جائے تو پھر اسے لگام دینا مشکل ہوتا ہے۔ شطرنج کی جمی جمائی بازی کے مہرے ایک بار ہل جائیں تو دوبارہ سے انہیں اپنی جگہ رکھنا محال ہو جاتا ہے۔ نظام کی تباہی کے اعل [..]مزید پڑھیں

  • ’مقدس بھومی‘ کی بحث

    اردو نثر پر کامل گرفت کے حامل افراد سے حسد کی حد تک گھبراجاتا ہوں۔ کالم نگار وجاہت مسعود کا شمار بھی اس حوالے سے مجھے مرعوب کرنے والے لکھاریوں میں ہوتا ہے۔ ان سے ملاقات سے کئی برس قبل ہی ان کے رعب میں مبتلا ہوچکا تھا۔ بسااوقات ان کی رائے سے شدید اختلاف کے باوجود  ان کے کالمو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حادثہ اور مذہب

    مذہب کا ایک المیہ یہ ہے کہ اسے وکیل اچھے ملے نہ ناقد۔اکثروکیل وہ ہیں جو موکل کا مقدمہ سمجھ ہی نہ سکے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنا مقدمہ لکھ کر بیان کر دیا۔ وکیلوں نے مگر اپنی تاویلات سے اس کو پاژند بنا دیا۔ ناقدین کا معاملہ یہ رہا کہ انہوں نے مذہب کو سمجھنے کے لیے موکل کے بجائے وکلا سے � [..]مزید پڑھیں

  • پھول جو بن کھلے مرجھا گئے

    یوں تو آ ئے روز ہم کسی نہ کسی سانحے یا ناخوشگوار واقعے کی لپیٹ میں آ تے رہتے ہیں مگر گزشتہ دنوں اسلام آ باد کے معروف سرکاری اسپتال پمز میں 14 نومولود بچوں کی جان سے جانے کے واقعے نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا ہے۔ اسپتال کی نرسری میں آ گ لگی اور چودہ معصوم پھول بن کھلے مرجھا گئے اس ح [..]مزید پڑھیں

  • کیا ناروے کا خدا کوئی اور ہے؟

    اُس بچے کا کوئی نام نہیں تھا۔وہ بچہ 21 جون کو پیدا ہوا۔ ماں کی عمر بمشکل پندرہ برس تھی۔ یعنی وہ خود ابھی بچی تھی۔ پیدائش کے بعد عملے نے لڑکی سے نکاح نامہ طلب کیا۔ لڑکی کے پاس نہیں تھا۔ شوہر اور نانی سے کہا گیا کہ ثبوت لے آئیں۔ وہ گئے مگر پھر واپس نہ آئے۔ وہ بچی اور اُس کا نومولود ا [..]مزید پڑھیں

  • کاکروچ اور کیڑی

    دنیا بھر کی انگریزی اور بھارت کی سیاست میں جس کو کاکروچ کہا جارہا ہے اردو اور پنجابی میں اسے لال بیگ کہتے ہیں جبکہ چیونٹی کا پنجابی نام ’ کیڑی‘ ہے۔ جب سے کاکروچ سیاست شروع ہوئی ہے پاکستان میں بھی نوجوان نسل کی بغاوت یا کاکروچ سیاست کے آغاز سے ڈرایا جارہا ہے۔ لال بیگ یا ک [..]مزید پڑھیں

  • نعرہ بازوں کا ہجوم

    اسلام آباد میں وفاقی حکومت کے زیر انتظام چلنے والے سب سے بڑے ہسپتال ”پمز“ (پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز) میں بچوں کی نرسری عین اُس دن آتشیں دھماکے سے اُڑگئی جب پوری پاکستانی قوم بلکہ پورا عالم ِ اسلام اپنے رسولِ اکرم و معظم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ولادت کا جشن من [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ وسائل کی ناہمواری کا ہے

    کہنا تو چاہیے تھا کہ مسئلہ غربت کا ہے لیکن جہاں معصوم جانوں کی بات ہو الفاظ سوچ کے چننے پڑتے ہیں۔ پہلا سوال تو یہ ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں آج کل کون جاتا ہے؟ یا تو افسر جن کی دیکھ بھال ہو جاتی ہے یا بے چارے وہ لاچار جن کے پاس پرائیویٹ علاج کرانے کے وسائل نہیں ہوتے۔  جہاں بچے [..]مزید پڑھیں