شدید بحران میں وزیر اعظم کی تسلیاں
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/05/2026 9:26 PM
وزیر اعظم شہباز شریف نے دو روز پہلے پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے کے لگ بھگ اضافے کا اعلان ہونے کے بعد رات گئے اس میں 80 روپے کمی کرنے کا اعلان کیا۔ اب وزرا اور اعلیٰ افسروں کے ایک اجلاس میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا کرنے کے لیے سبسڈی نظام کا جائزہ  [..]مزید پڑھیں