سینیٹ تماشہ
- 03/04/2012 10:51 AM
- 3669
پاکستان میں سینیٹ کی 54 نشستوں پر انتخابات مکمل ہوگئے ہیں۔ 102 رکنی ایوان میں 41 نشستوں کے ساتھ پاکستان پیپلزپارٹی سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے۔ تاہم ان انتخابات کے دوران ہارس ٹریڈنگ اور سیاسی گٹھ جوڑ کی جو خبریں سامنے آئی ہیں وہ کسی طور ملک میں جمہوری رویوں کے لئے خوش آئند نہیں [..]مزید پڑھیں