نیشنل سیکورٹی اسٹیٹ بمقابلہ سوشل ویلفیئر اسٹیٹ
- 02/24/2012 10:10 AM
- 8513
کسی ملک کے تحفظ کے لئے ضروری ہے کہ اس میں آباد باشندوں کو بنیادی حقوق فراہم کئے جائیں اور قومی وسائل کو سب لوگوں کی بہبود کے لئے صرف کیاجائے۔ تاہم پاکستان میں قومی سلامتی کے اس تصور کو نظرانداز کرنے کی مسلسل کوشش کی جارہی ہے۔ اس تگ و دو میں ہم ملک کے نصف حصہ سے ہاتھ دھوچکے ہیں اب [..]مزید پڑھیں