امریکہ دھمکیوں سے آبنائے ہرمز نہیں کھلو اسکتا!
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/22/2026 10:15 PM
یہ کہنا مشکل ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ واقعی آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ایران کے پاور پلانٹس کو نشانہ بنانے کا حکم صادر کرسکتے ہیں۔ تاہم ایک ایسی جنگ میں جہاں دنیا کی سپر پاور اپنی تمام تر عسکری قوت کے ساتھ ایک کمزور اور چھوٹے ملک پر حملہ آور ہو، اس قسم کی دھمکی انسانیت سوز، اح [..]مزید پڑھیں