8 فروری کے بعد سیاسی مفاہمت کے آپشنز پر غور کیا جائے!
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/08/2026 10:06 PM
تحریک تحفظ آئین پاکستان اور تحریک انصاف کی اپیل پر آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا گیا تھا۔ کئی ہفتوں کی تیاری کے باوجود اس موقع پر سیاسی طاقت کا کوئی قابل ذکر مظاہرہ دیکھنے میں نہیں آیا۔ بلوچستان کے علاوہ کہیں کا� [..]مزید پڑھیں