یمن میں خانہ جنگی طول پکڑ سکتی ہے!
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/30/2025 9:59 PM
سعودی عرب کے انتباہ کے بعد متحدہ عرب امارات نے جنوبی یمن سے اپنے تمام فوجیوں کو چوبیس گھنٹے کے اندر واپس بلانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ یو اے ای سعودی عرب کی سلامتی کو ترجیح دیتا ہے۔ سعودی عرب نے جنوبی یمن کی مکلا بندر گاہ پر جنگی ساز و سامان کی ترس� [..]مزید پڑھیں