توہین مذہب، سیاست اور بے بسی کی علامت حکومت
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/06/2017 4:54 PM
- 6808
بھارت میں جب سپریم کورٹ سیاست میں مذہب یا نسل و ذات برادری کی مداخلت کی روک تھام کے لئے حکم جاری کررہی تھی تو پاکستان میں ایک شخص کے خلاف محض اس لئے توہین مذہب کے الزام میں مقدمہ درج کیا جارہا تھا کہ اس نے ملک میں نافذ توہین مذہب کے قوانین کے غلط استعمال کے خلاف آواز اٹھائی ہے ۔ ا� [..]مزید پڑھیں