گفتگو

  • ایک انٹرویو جو ہو نہیں سکا

    یوں تو آپ نے بہت انٹرویو پڑھے ہونگے۔ لیڈروں کو سخت سوالوں کے جواب دیتے سنا ہو گا۔ سوال کرنے والے یا جواب دینے والے کے حوصلہ کی داد بھی دی ہو گی۔ لیکن ہم آج آپ کو ایک ایسا انٹرویو پڑھواتے ہیں جو کبھی ہؤا ہی نہیں۔ لیکن زندگی میں ایسی بہت سی چیزیں ہوتی ہیں جو دراصل نہیں ہوتیں۔ اس کی � [..]مزید پڑھیں

  • جی آیاں نوں پر آئے کیوں ہو!

    پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف اج کل دو یا تین دن کے لئے اوسلو میں براجمان ہیں۔ یہ دو یا تین اس لئے لکھا گیا ہے کہ اس حوالے سے پاکستانی سفارت خانہ نے کوئی سرکاری ” بیان “ جاری کرنے یا معلومات فراہم کرنے کی زحمت گوارا نہیں کی۔ ظاہر ہے کہ محدود عملے اور قلیل وسائل کے ساتھ [..]مزید پڑھیں

  • غدار کی تلاش

    فیصلہ ہؤا کہ ملک دشمنی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ جو لوگ اس وطن کے خلاف سوچتے، بولتے اور کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، ان کا راستہ روکا جائے گا۔ ” یہ تو ٹھیک ہے مگر یہ طے کیسے ہو گا کہ ملک دشمنی کس چڑیا کا نام ہے“۔ کمرے کی آخری قطار میں بیٹھے ہوئے ایک ہونق سے آدمی نے سوال اٹھ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شریف آدمی کی مشکل

    تو یہ سارا ہنگامہ اپنی اپنی چوری چھپانے کا ہے یہ تم سے کس نے کہا۔ اس میں چوری کی تو بات نہیں ہے۔ اختیار اور اصول کا معاملہ ہے۔   اچھا تو پھر اتنا دھوم دھڑکا کیوں ہے۔ سب ایک دوسرے کو رگیدنے پر لگے ہوئے ہیں۔ حد ہو گئی۔   جب کوئی تمہارے گھر میں تمہارے اختیار کو ختم کرنے کی کوشش [..]مزید پڑھیں

  • اردو کا جنازہ

    پاکستان کے ایک انگریزی روزنامے نے خبر دی ہے کہ حکومت نے تمام محکموں کو ہدایت کی ہے کہ ہر طرح کی خط و کتابت اور مواصلت اردو میں ہونی چاہئے اور اس سلسلہ میں فوری طور پر اقدامات کئے جائیں۔ خبر میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ کابینہ نے مئی میں کیا تھا اور اب اس پر عملدرآمد کے ل� [..]مزید پڑھیں

  • شیخی نگر کا سردار

    یوں تو اسے خواب نگری کہنا چاہئے تھا کیونکہ اس بستی کے سارے باشندے خوابوں میں زندگی بسر کرتے تھے۔ مگر نہ جانے یہ حاسدوں کے پروپیگنڈے کا اثر تھا یا کسی احمقانہ طرز عمل کا نتیجہ کہ سب اس جگہ کو شیخی نگر کہنے لگے تھے اور وہاں کے باشندوں کے بارے میں شیخ چلی کا لفظ استعمال کیا جاتا تھا� [..]مزید پڑھیں

  • پیارے بلاول کیا تم جانتے ہو!

    بلاول بھٹو زرداری یوں تو ملک کی دوسری بڑی پارٹی کے سربراہ ہیں لیکن انہیں پارٹی کے معاملات سے عملی طور پر بے دخل کر دیا گیا ہے۔ ان کے والد بزرگوار آصف علی زرداری اس وقت پیپلز پارٹی کے کرتا دھرتا ہیں۔ وہ بینظیر بھٹو سے شادی کی وجہ سے پیپلز پارٹی اور سیاست میں داخل ہوئے مگر بین� [..]مزید پڑھیں

  • تیرہ مئی 2015

    یہ تیرہ مئی ہے صبح عام دنوں کی طرح چمکدار اور گرم ہے کراچی کے الاظہر گارڈن سے گلابی رنگ کی ایک بس 60 مسافروں کو لے کر شہر کی طرف روانہ ہوئی ہے۔ کوئی نہیں جانتا کہ اس بس کو تھوڑی ہی دیر میں انہی مسافروں کے خون سے لال ہو جانا ہے۔ یہ تیرہ مئی ہے وہ چھ کے چھ مختلف پناہ گاہوں سے نکل کر ص [..]مزید پڑھیں

  • مجھے کون مارے گا

    بچپن کے دوست کی گردن تن سے جدا کر کے اس نے اطمینان سے گنڈاسا ندی کے پانی سے صاف کیا اور تازہ ہوا میں لمبی سانس لی۔ پھر وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا اس بستی میں ایک زمانے میں سبھی ہم مشرب آباد تھے۔ یعنی ان میں اس بات پر جھگڑا نہیں ہوتا تھا کہ کوئی شخص کس بات پر یقین رکھتا اور کس خدا کو � [..]مزید پڑھیں

  • مدد

    میرے گھر کی دیوار گر گئی میں نے ہمسائے سے کہا کہ یہ تمہاری غلطیوں کی وجہ سے ہؤا ہے   اس نے کندھے اچکا دئیے   اس حرکت پر مجھے بے حد غصہ آیا۔   میں نے کہا کہ ایک تو تمہاری حرکتوں کی وجہ سے میرا نقصان ہؤا اور اس کا احساس کرنے اور تلافی کرنے کی بجائے تم یوں بے اعتناعی کا مظاہ [..]مزید پڑھیں