جسٹس عمر عطا بندیال: متنازع جج کی شہرت پانے والے چیف جسٹس
- تحریر بی بی سی اردو
- 09/16/2023 3:35 PM
’جلد بازی میں دیے گئے فیصلے، پارلیمان سے پاس کردہ قانون سازی کو کالعدم قرار دینے کی روایت، اپنے ہی دیے گئے فیصلوں پر عملدرآمد میں ناکامی اور سپریم کورٹ کے ججوں میں واضح تقسیم‘ قانونی ماہرین کے مطابق یہ وہ چند حقائق ہیں جو پاکستان کے 28 ویں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو ملک کے & [..]مزید پڑھیں